Breaking

2 Nov 2017

خزاں کے رنگ ناران کی وادی میں


خزاں کے رنگ ناران کی وادی میں اترنے لگے۔درختوں نے خد کو موسم کے سپرد کر دیا۔دریائے کنہار کی جلترنگ موسم کے حسن کو چار چاند لگانے لگی۔سیاح دلکش مناظر کے سحر میں جھکڑ جاتے ہیں۔خزاں کے اداس موسم میں پت جڑ کے رنگوں نے تو الگ ہی سما باندھ دیا ہے۔دیکھیئے کوثر سلیم بنگش کی رپورٹ ۔کیمرہ مین اینڈ ایڈیٹنگ : عدنان علی۔

No comments:

Post a Comment

Adbox